عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم بھی دو روزہ دورہ پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

ہالینڈکی ملکہ میکسیما3روزہ دورہ پرپاکستان پہنچ گئیں
09 فروری 2016 (10:12)
0

ترقیاتی امورمیں مالی معاونت کےلئے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ہالینڈکی ملکہ میکسیما تین روزہ دورہ پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔وہ وزیراعظم اور صدر کے علاوہ سرکاری اور نجی شعبوں کی ممتاز شخصیات سے ملاقات کریں گی۔


عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم بھی پاکستان کے دو روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔وہ وزیراعظم نوازشریف اور ان کی اقتصادی ٹیم ، صوبائی وزراء اعلیٰ اور نجی شعبے کے متعلقہ فریقوں سے ملاقات کریں گے۔

radio
عالمی بینک کے صدر مالیاتی رسائی کے عالمی منصوبے کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔