صدرمملکت ممنون حسین نے طیارے کے حادثے پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کااظہارکیا۔

مشاق تربیتی طیارہ گوجرانوالہ میں گرکر تباہ
09 فروری 2016 (19:15)
0

آرمی ایوی ایشن کا ایک مشاق تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے منگل کے روز گوجرانوالہ میں گرکر تباہ ہوگیا۔

طیارے کا پائلٹ اورانسٹرکٹر شہید ہوگئے۔

صدرمملکت ممنون حسین نے طیارے کے حادثے پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کااظہارکیا ہے۔
انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔