اطلاعات ونشریات کے وزیرنے کہاہے کہ پی ٹی وی کے بوسٹرز مزید علاقوں میں نصب کئے جائیں گے۔

پی ٹی وی کی نشریات کا معیار بہتر بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں:پرویز رشید
09 فروری 2016 (15:36)
0

اطلاعات ونشریات کے وزیر پرویز رشید نے آج کوہاٹ میں پی ٹی وی ، ری براڈکاسٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کی نشریات کا معیار بہتر بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔


انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کے بوسٹرز مزید علاقوں میں نصب کئے جائیں گے۔پی ٹی وی ری براڈکاسٹ سینٹر چار کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔