توقع ہے کہ ایوان میں دوسرے امور کے علاوہ پی آئی اے کے ملازمین کی حالیہ ہڑتال پر بحث کی جائے گی۔

سینیٹ کا 124واں اجلاس کل شروع ہوگا
09 فروری 2016 (11:51)
0

سینیٹ کا ایک سوچوبیسواں اجلاس کل سہ پہرتین بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں شروع ہورہاہے ۔توقع ہے کہ ایوان میں دوسرے امور کے علاوہ پی آئی اے کے ملازمین کی حالیہ ہڑتال پر بحث کی جائے گی۔

حکومت ایوان کو قومی ائر لائن کو منافع بخش بنانے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرے گی۔