پنجاب کے میدانی علاقوں اور سکھر ڈویژن میں بعض مقامات پر صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

ملک کےبیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہےگا
09 فروری 2016 (13:33)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اورسکھر ڈویژن میں بعض مقامات پر صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اور پشاور دس
کراچی چودہ
کوئٹہ چار
گلگت دو
مری تین
اورمظفرآباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ