ایمرجنسی کے علاوہ ہسپتالوں میں دیگر تمام شعبے بند ہیں۔

پشاورمیں ڈاکٹرزاورمعاون طبی عملےکی لازمی خدمات کےقانون کیخلاف ہڑتال
09 فروری 2016 (11:36)
0

پشاور ڈویژن کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور معاون طبی عملہ صوبائی حکومت کی جانب سے لازمی خدمات کے قانون کے نفاذ کے خلاف آج ہڑتال کررہے ہیں۔ایمرجنسی کے علاوہ ہسپتالوں میں دیگر تمام شعبےبندہیں۔


ڈاکٹروں اور طبی معاون عملے نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال کو پورے صوبے تک توسیع دینے کی دھمکی دی ہے۔