حکومت تحریک انصاف کے ساتھے رابطے میں ہے:صدیقی
09 دسمبر 2014 (22:02)
0

وزیراعظم کے خصوصی معاون عرفان صدیقی نے تحریک انصاف کی مذاکرات کی غیر مشروط کال کو مثبت اشارہ قرار دیا ہے۔
پی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں انہوں نے تحریک انصاف کی مذاکرات کیلئے رضامندی کاخیر مقدم کیا اور کہا کہ حکومت تحریک انصاف کے ساتھے رابطے میں ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ بامقصد مذاکرات کیلئے خوشگوار ماحول انتہائی ضروری ہے۔