امریکہ میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ دارالحکومت واشنگٹن کے نواح میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔