اس سلسلے میں قومی احتساب بیورو نے مختلف تقریبات، کانفرنسوں، سیمیناروں اور تقریری مقابلوں کا اہتمام کیا۔

انسداد رشوت ستانی کا عالمی دن
09 دسمبر 2014 (12:52)
0

منگل کے روز انسداد رشوت ستانی کا عالمی دن منایا گیا جس کا موضوع تھا "رشوت ستانی کی زنجیر توڑنا"۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اپنے پیغام میں تمام ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن کی توثیق اور اس پر عملدرآمد کریں ۔ 

اس سلسلے میں قومی احتساب بیورو نے مختلف تقریبات، کانفرنسوں، سیمیناروں اور تقریری مقابلوں کا اہتمام کیا۔