سراج الحق نے کہا کہ اگر سیاسی مسائل کو سیاسی طریقے سے حل نہ کیا گیا تو ملک کو سنگین مسائل کو سامنا کرنے پڑے گا۔

حکومت ، تحریک انصاف سیاسی بحران کے حل کیلئے مذاکرات شروع کریں: سراج الحق
09 دسمبر 2014 (10:35)
0

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت اور تحریک انصاف کی قیادت سے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے مذاکرات شروع کئے جائیں۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف سے اپیل کی کہ وہ احتجاجی جلسوں میں تشدد سے گریز کریں۔


سراج الحق نے کہا کہ اگر سیاسی مسائل کو سیاسی طریقے سے حل نہ کیا گیا تو ملک کو سنگین مسائل کو سامنا کرنے پڑے گا۔