امریکہ کے وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ 'دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں کے زیر قبضہ علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کیلئے عراقی حکومت کی مدد کرنا چاہتاہے ۔

چک ہیگل بغداد پہنچ گئے
09 دسمبر 2014 (20:19)
0

امریکہ کے وزیر دفاع چک ہیگل آج (منگل) بغداد پہنچے جہاں وہ دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں کو شکست دینے کی مہم کے بارے میں عراقی حکومت سے مشاورت کریں گے۔


امریکی اور آسٹریلیوی فوجیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ امریکہ \'دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں کے زیر قبضہ علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کیلئے عراقی حکومت کی مدد کرنا چاہتاہے ۔