مطالبہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں کیا گیا ۔

شام کا سلامتی کونسل سے اسرائیل کےخلاف پابندیاں عائدکرنےکامطالبہ
09 دسمبر 2014 (14:22)
0

شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اسرائیل کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں کیا گیا ہے۔

شام نے کہا ہے کہ دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور Dimas قصبے پر اسرائیلی بمباری اس کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔