عیسیٰ کو اپنی ڈیموکریٹک لیگ اور سبکدوش ہونے والے وزیراعظم ہاشم تہالی کی ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان معاہدے کے بعد نامزد کیا گیا۔

کوسووکے صدرنے عیسیٰ مصطفی کو وزیراعظم نامزد کردیا
09 دسمبر 2014 (13:34)
0

 

کوسوو میں صدرAtifete Jahjaga نے عیسیٰ مصطفی کو باضابطہ طور پر وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ انہیں اپنی ڈیموکریٹک لیگ اور سبکدوش ہونے والے وزیراعظم ہاشم Thali کی ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان معاہدے کے بعد نامزد کیا گیا۔
توقع ہے کہ اس معاہدے سے نئی حکومت کے قیام کے لئے راہ ہموار ہو گی اور کوسوو میں جون میں ہونے والے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے تعطل کا خاتمہ ہو گا۔