عالمی ادارہ صحت نے ایبولا سے سب سے زیادہ متاثرہ تین ممالک سیرالیون ، لائبیریا اور گنی میں سترہ ہزار آٹھ سو کیسوں کا پتا چلایا ہے۔

سیرالیون میں ایبولا کے مریضوں کی تعداد6331 ہوگئی
09 دسمبر 2014 (11:38)
0

 

سیرالیون میں ایبولا کے مریضوں کی تعداد لائبیریا سے بڑھ گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق مغربی افریقہ میں ایبولا سے مرنے والوں کی تعداد 6331 ہوگئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے ایبولا سے سب سے زیادہ متاثرہ تین ممالک سیرالیون ، لائبیریا اور گنی میں سترہ ہزار آٹھ سو کیسوں کا پتا چلایا ہے۔
ادھر یورپی یونین نے ایبولا کے مرض پر قابو پانے کیلئے مزید چھ کروڑ دس لاکھ یورو دیئے ہیں۔