پاکستان رینجرز سندھ نے آج (منگل) کراچی کے علاقے اکل بونگا میں ایک کارروائی کے دوران قاتلوں اور بھتہ خوروں سمیت سنگین جرائم میں ملوث نومجرموں کو گرفتار کرلیا۔