وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان بیلاروس کی زرعی اور دفاعی ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کرے گا۔