گزشتہ ماہ عدن کی بندرگاہ پر قبضے کے بعد ان کی طرف سے قبضے میں لیا جانے والا یہ چوتھا علاقائی دارالحکومت ہے۔

یمن:حکومت کی حامی فوج کی زنجبار پر قبضے کی اطلاعات
09 اگست 2015 (13:13)
0

یمن میں حکومت کی حامی فوج کے صوبہ ابیان کے اہم شہرزنجبار پر قبضے کی اطلاعات ہیں۔  گزشتہ ماہ عدن کی بندرگاہ پر قبضے کے بعد ان کی طرف سے قبضے میں لیا جانے والا یہ چوتھا علاقائی دارالحکومت ہے۔