اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے صوبائی محکمے کی کارکردگی مزید بہتربنانے کی تجاویزپر تفصیلی غوروخوض کیا گیا۔

محکمہ انسداد بدعنوانی سے ڈیپوٹیشن افسران کو واپس بھیجنے کا فیصلہ
09 اگست 2015 (20:48)
0

خیبرپختونخوا حکومت نے انسداد بدعنوانی کے محکمے میں ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے افسران کو اپنے اصل محکموں میں واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس بات کا فیصلہ اتوار کے روز پشاور میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے صوبائی محکمے کی کارکردگی مزید بہتربنانے کی تجاویزپر تفصیلی غوروخوض کیا گیا۔