ایف سی نے ضلع ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں تلاشی کی ایک اور کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کوگرفتارکیا۔

قلعہ سیف اللہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کاانتہائی مطلوب سرغنہ گرفتار
09 اگست 2015 (11:26)
0

فرنٹیئربلوچستان اور حساس اداروںکے اہلکاروں نے اتوار کے روز ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقےNASAI میں ایک مشترکہ کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک انتہائی مطلوب سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔

ایف سی نے ضلع ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں تلاشی کی ایک اور کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کوگرفتارکیا۔