عراق میں آٹھ شہروں میں دولت اسلامیہ کے زیر استعمال گاڑیوں ، ہتھیاروں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکہ کی زیر قیادت دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں کے ٹھکانوں پرفضائی حملے
09 اگست 2015 (11:07)
0

امریکہ کی زیر قیادت اتحاد نے شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں کے ٹھکانوں پر انیس فضائی حملے کئے ہیں۔

اتحادی فوج کے کمانڈر نے ایک بیان میں کہا کہ زیادہ تر حملے شام کے شہر Hasaka کے قریب کئے گئے۔  اسی طرح حلب، Raqqa اور Deir Al Zor کے قریب بھی دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں اور اسلحے کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا۔  اسی طرح عراق میں آٹھ شہروں میں دولت اسلامیہ کے زیر استعمال گاڑیوں ، ہتھیاروں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔