گورنر نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

مسائل کے باوجود حکومت ملک کو بحرانوں سے نکال لے گی،رجوانہ
09 اپریل 2017 (20:49)
0

گورنرصحت اور تعلیم کے شعبوں کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

پنجاب کے گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ حکومت مسائل کے باوجود ملک کو توانائی اور دیگر بحرانوں سے نکال لے گی۔
انہوں نے اتوار کے روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔


comments powered by Disqus