پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ میت پاکستان منتقل کرنے کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

آسٹریلین پولیس نے پاکستانی طالبعلم کا قتل گرفتار کر لیا
09 اپریل 2017 (19:45)
0

آسٹریلین پولیس نے دو روز قبل قتل ہونے والے پاکستانی طالب علم ذیشان اکبر کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر نائلہ چوہان نے ایک بیان میں کہا کہ میت پاکستان منتقل کرنے کیلئے تمام انتظامات کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے متاثرہ پاکستانی خاندان سے اظہار ہمدردی ، بروقت کارروائی اور قاتل کی گرفتاری پر آسٹریلین وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔


comments powered by Disqus