شام،عراقی سرحد کے قریب2خود کش حملوں میں12افراد ہلاک
09 اپریل 2017 (19:22)
0

شام میں اتوار کے روز عراق کی سرحد التنف کے قریب دو خودکش حملوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
یہ حملے دولت اسلامیہ نے کیے او رتنف میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔


comments powered by Disqus