file photo

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل کیا جائے گا
09 اپریل 2017 (14:24)
0

بلوچستان میں صوبائی حکومت زراعت اور زرعی مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کیلئے کئی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

محکمہ آبپاشی کے سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل کیا جائے گا جس پرایک ارب روپے لاگت آئے گی۔
ادھر گوادر میں سرورKaur ڈیم پر تعمیراتی کام جاری ہے جوکہ 94کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔
کوئٹہ میں Wali Tangi کی مرمت اور بحالی کی سکیم پر بھی کام جاری ہے۔


comments powered by Disqus