file photo

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کی سطح پر صحت سے متعلق انتظامی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ
09 اپریل 2017 (12:25)
0

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ضلع کی سطح پر صحت سے متعلق انتظامی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ یہ کمیٹیاں صحت کی سہولتوں کا معیار بہتر بنانے کیلئے سفارشات بھی تیار کریں گی۔