file photo

حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی:شہباز
09 اپریل 2017 (12:21)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔

اتوار کے روز لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان تیزی سے ترقی کرتے ہوئے معاشی ملک کے طور پر ابھررہا ہے۔