کراچی میں محکمہ خزانہ سندھ کے دفتر میں آگ لگ گئی
09 اپریل 2017 (12:15)
0

کراچی میں آج صبح محکمہ خزانہ سندھ کے دفتر میں آگ لگ گئی۔
تاہم آگ بجھانے والے عملے نے آگ پر قابو پالیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔


comments powered by Disqus