file photo

جاپانی وزیراعظم نے عالمی سلامتی کیلئے امریکی عزم کو سراہا
09 اپریل 2017 (12:04)
0

جاپان کے وزیراعظمShinzo Abe نے عالمی سلامتی کیلئے امریکی عزم کو سراہا ہے۔

انہوں نے یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد آج ٹوکیومیں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔
Shinzo Abe نے کہاکہ فریقین نے شمالی کوریا کے معاملے پر قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔


comments powered by Disqus