file photo

شام میں حکومت کی تبدیلی ٹرمپ انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:نکی ہیلی
09 اپریل 2017 (11:56)
0

اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر Nikki Haley نے کہا ہے کہ شام میں حکومت کی تبدیلی ٹرمپ انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

سی این این کو ایک انٹرویو میں haley نے کہاکہ شام میں دولت اسلامیہ کو شکست اور شام میں حکومت کی تبدیلی امریکہ کی ترجیحات ہیں یہ انٹرویو آج نشر کیا جائے گا۔
اس سے پہلے شام کی فوج نے ادلب صوبے میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں مزید فضائی حملے کئے جن میں پانچ بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے۔


comments powered by Disqus