file photo

جامشورو:انڈس ہائی وے پر حادثہ،4افراد جاں بحق
09 اپریل 2017 (11:38)
0

ضلع جامشورو میں آج صبح انڈس ہائی وے پر ایک حادثے میں چار افراد جاں بحق اوربیس زخمی ہوگئے۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر وین بھان سعید آباد کے قریب الٹ گئی۔

ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں ایک اور حادثے میں ایک مسافر ویگن بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔


comments powered by Disqus