عوام کسی بھی مالی یا انعامی کال یا مسیج کی اطلاع ہیلپ لائن پر دیں:پی ٹی اے
09 اپریل 2017 (11:31)
0

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ مالی یا انعامی سکیم سے متعلق کسی بھی مالی یا انعامی کال یا مسیج کی اطلاع ان کی ہیلپ لائن پر دیں۔

پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ ٹیلی کام صارفین کو ادارے کی اجازت کے بغیر مسیج بھیجنا یا کال کرنا غیر قانونی ہے۔


comments powered by Disqus