file photo

صدارتی اختیارات،اضافے کی حمایت میں ووٹ دینے سے ملک مزید مستحکم ہوگا : اردوان
09 اپریل 2017 (09:22)
0

ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے ہونیوالے ریفرنڈم میں صدارتی اختیارات میں اضافے کی حمایت میں ووٹ دینے سے ملک مزید مستحکم اور بااختیار بنے گا۔
ریفرنڈم کی حمایت میں استنبول میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترکی کے موجودہ نظام سے ماضی میں کئی حکومتیں بہت کم عرصہ تک قائم رہ سکیں۔
اردوان کی اے کے پارٹی آئینی تبدیلیوں کیلئے ترک عوام کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے بڑے پیمانے پرمہم چلارہی ہے۔


comments powered by Disqus