file photo

امریکی بحری جہازوں کی مغربی بحر الکاہل کی جانب پیش قدمی
09 اپریل 2017 (08:34)
0

امریکہ کے جنگی بحری جہازوں کاایک گروپ جزیرہ نماکوریا کے قریب مغربی بحرالکاہل کی جانب بڑھ رہاہے۔
امریکی عہدیدار نے ایک غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہCarl Vinson نامی جنگی بحری جہازوں کے گروپ میں طیارہ برداربحری جہاز بھی شامل ہے۔
ادھر شمالی کوریا نے کہاہے کہ شام پرامریکہ کے میزائل حملے سے اپناایٹمی پروگرام مضبوط بنانے کے سلسلے میں ہماراموقف درست ثابت ہواہے۔


comments powered by Disqus