file photo

شام ، امریکی اقدامات سے علاقائی ،عالمی سلامتی کے خطرات پیدا ہورہے ہیں:روس
09 اپریل 2017 (08:24)
0

روس نے کہاہے کہ شام میں امریکی اقدامات سے علاقائی اورعالمی سلامتی کے خطرات پیدا ہورہے ہیں۔
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف نے اپنے ہم منصب ریکس ٹلرسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف لڑنے والے ملک کے خلاف حملہ صرف انتہاپسندوں کے ہاتھوں میں کھیلناہے۔
لیوروف نے ادلیب صوبے کے قصبے Khan Sheikhun میں گزشتہ ہفتے شامی فوج کی جانب سے کیمیائی حملے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بالکل غلط قراردیا۔


comments powered by Disqus