حمس سے باغیوں کے انخلاء کا یہ سلسلہ اس مہینے کے آخرتک جاری رہے گا

file photo

شام: سینکڑوں باغیوں کا اہلخانہ سمیت حزب اختلاف کے زیرِ قبضہ علاقوں کی جانب نقل مکانی
09 اپریل 2017 (08:22)
0

شام میں مزید سینکڑوں باغی اوراُنکے اہلخانہ حمس شہرسے ملک کے دیگرحصوں میں حزب اختلاف کے زیرقبضہ علاقوں کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں۔
علاقے سے باغیوں کاانخلاء روس کی زیرنگرانی اس معاہدے کاحصہ ہے جس کامقصد باغیوں کوپسپائی کیلئے محفوظ راستہ فراہم کرنا ہے تاکہ شہرپرسرکاری فوج کے مکمل کنٹرول کی راہ ہموارہوسکے۔
حمس سے باغیوں کے انخلاء کا یہ سلسلہ اس مہینے کے آخرتک جاری رہے گا۔


comments powered by Disqus