file photo

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
09 اپریل 2017 (08:13)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلا م آباد 8 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 16,کراچی 22,پشاور 12,کوئٹہ 3,گلگت 5,مری 6اورمظفرآباد 9ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus