file photo

موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے امت مسلمہ کی صفوں میں اتحادناگزیرہے:فضل الرحمان
09 اپریل 2017 (07:12)
0

جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے امت مسلمہ کی صفوں میں اتحادناگزیرہے۔
نوشہرہ میں اضاخیل کے مقام پر جمعیت علمائے اسلام (ف)کی صدسالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام (ف)ایک پُرامن جماعت ہے اورپاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں بھی امن کے قیام کی خواہاں ہے۔


comments powered by Disqus