file photo

یمن:تیل پائپ لائن میں آتشزدگی ، 13افراد ہلاک
09 اپریل 2017 (07:08)
0

یمن کے شہرحدیدہ میں تیل کی ایک پائپ لائن کے قریب آتشزدگی کے واقعے میں تیرہ افراد ہلاک اورچھبیس زخمی ہوگئے۔
ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ درجنوں افرادپائپ لائن سے نکلنے والے پٹرول کو مختلف برتنوں میں بھرنے کیلئے جائے وقوعہ پرجمع تھے۔
انہوں نے کہاکہ آگ بجلی کے ایک جنریٹر کے باعث گی۔


comments powered by Disqus