file photo

کراچی: گورنمنٹ ایلمنٹری سکول میں کاروائی کے دوران اسلحہ ، گولہ بارود برآمد
09 اپریل 2017 (07:06)
0

کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹائون میں رینجرز نے گورنمنٹ ایلمنٹری سکول میں ایک کارروائی میں بڑی مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کیاہے۔
رینجرز کے ترجمان کے مطابق اسلحہ اورگولہ بارود ایم کیو ایم لندن کے عسکری ونگ نے سکول کی پانی کی ٹینکی میں چھپارکھاتھا۔


comments powered by Disqus