file photo

برطانیہ میں پانامہ پیپرزمقدمے کے بارے میں سوال کاجواب نا مکمل اورغیرواضح ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر
09 اپریل 2017 (06:58)
0

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے ذرائع ابلاغ سے نشر ہونیوالی ایک خبرکے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ برطانیہ میں پانامہ پیپرزمقدمے کے بارے میں سوال کاجواب مبینہ طورپرنا مکمل اورغیرواضح ہے۔
ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ ہرپاکستان کی طرح پاک فوج بھی انصاف اورمیرٹ پر مبنی فیصلے کا انتظار کررہی ہے۔