file photo

افغانستان:دولت اسلامیہ کیخلاف کاروائی کے دوران 1امریکی فوجی ہلاک
09 اپریل 2017 (06:43)
0

افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں دولت اسلامیہ گروپ کے خلاف کارروائی میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ فوجی افغانستان میں تعینات خصوصی دستے میں شامل تھا۔


comments powered by Disqus