file photo

سوڈان:عرب قبائل کے درمیان جھڑپوں میں 9افراد ہلاک
09 اپریل 2017 (06:38)
0

سوڈان کے علاقے مشرقی دارفور میں دوعرب قبائل کے درمیان جھڑپوں میں نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ لڑائی مویشیوں کی چوری کے ایک واقعے کے باعث ہوئی۔


comments powered by Disqus