file photo

پارلیمنٹ اعلیٰ ادارہ ، قومی اہمیت کے امور پر بحث، حل کیلئے استعمال کیا جائے:خورشید
09 اپریل 2017 (06:29)
0

قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشید شا ہ نے کہاہے کہ پارلیمنٹ ایک اعلیٰ ادارہ ہے جسے قومی اہمیت کے امور پربحث اور اُن کے حل کیلئے استعمال کیاجاناچاہیے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کو مضبوط بنانے کیلئے آزادعدلیہ بھی ناگزیر ہے۔


comments powered by Disqus