افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے خوست میں آج دو بم دھماکوں میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔