اجلاس جسٹس خلجی عارف حسین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بلایا گیا تھا جو چند دن میں ریٹائرڈ ہونے والے ہیں

 سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس
09 اپریل 2014 (22:06)
0

آج (بدھ)اسلام آباد میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہوا۔اجلاس جسٹس خلجی عارف حسین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بلایا گیا تھا جو چند دن میں ریٹائرڈ ہونے والے ہیں۔

 

 

چیف جسٹس نے جسٹس خلجی عارف حسین کے شاندار قانونی کیریئر کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اجلاس میں بتایاگیا کہ عدالت نے اس سال جنوری سے اب تک چار ہزار پانچ سو ستر مقدمات کا فیصلہ کیا۔