پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس سٹڈیز کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ان حملوں کی تعداد میں مجموعی طور پر تقریباً چودہ فیصد کمی آئی ہے۔