رات حیدرآباد، دادو ، کوٹری اور نوشہرو فیروز میں کریکر کے کئی دھماکے ہوئے تاہم کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔