کور کمانڈر کی کانفرنس آج راولپنڈی میں ہورہی ہے۔بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔