شمالی علاقے کا ظمیہ میں ایک اور کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے

عراق:بم دھماکوں میں 22 افراد ہلاک
09 اپریل 2014 (22:46)
0

عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی قصبے نعمانیہ میں کئی کار بم دھماکوں میں بائیس افراد ہلاک اور پچھہتر زخمی ہوگئے ۔سب سے جان لیوا دھماکہ نعمانیہ میں ہوا جس میں پانچ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہوگئے ۔
بغداد کی مرکزی NIDHAL سٹریٹ میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ۔
شمالی علاقے کا ظمیہ میں ایک اور کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے ۔
KARRADA, SHAMMAIYA, SHAABاورMAAMIL میں بھی کار بم دھماکے ہوئے جن میں سات افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوئے ۔بغداد کے علاقے JADIRIYAH میں ایک اور کار بم دھماکے میں مزید تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ۔