باغیوں نے شہر میں کئی سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرلیا ہے اور وہ KIEVسے علیحدگی پر ریفرنڈم کا مطالبہ کررہے ہیں

یوکرائن:علیحدگی پسند باغیوں کالوہانسک پر دوبارہ قبضہ
09 اپریل 2014 (22:01)
0

یوکرائن میں روس کے حامی علیحدگی پسند باغیوں نے مشرقی شہر لوہانسک پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔
باغیوں نے شہر میں کئی سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرلیا ہے اور وہ KIEVسے علیحدگی پر ریفرنڈم کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

یوکرائن کی حکومت نے باغیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُنہوں نے اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں تو اُن کے خلاف طاقت کا استعمال کیاجاسکتا ہے ۔